لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات شروع ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں 6 جولائی سے موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا،ہائی کورٹ اور تمام علاقائی بینچز میں 6 جولائی سے 5 ستمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ https://www.city42.tv/27-Jun-2026/206864