1

چھوٹے کاروباری مراکز کی ترقی سے معاشی خوشحالی آئے گی: وزیراعلیٰ پنجاب

News Discuss 
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مائیکرو، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرینیورشپ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس دن کا مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی اہمیت اور ان کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ https://www.24urdu.com/27-Jun-2026/176503

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story